غزل
اب تجھے کوئ دکھا آئینہ بھی دے تو
جی بھر کے خود کے نظارے کرنا
زندگی بن میرے مشکل ھو گی
رونا نہیں بس صبر کے مظاہرے کرنا
طویل وقت کہاںمانگتے ہیں ہم
چند لمحے پیارے!نام ھمارے کرنا
کبھی یادیں رلا دیں یا شرارتیں ہسا دیں تو
فقط تم گزارے کرنا
تمھارے نہ ہوسکے ھم تو نہ سہی مگر اویس
کسی اور کا ہونے سے تم بھی کنارے کرنا
No comments:
Post a Comment